لاہورسےپیپلزپارٹی کے امیدوار کوتیرکےبجائےکیتلی کانشان الاٹ ہونے پرپیپلزپارٹی کااحتجاج

عمران عمران

 لاہورسےپیپلزپارٹی کے امیدوار کوتیرکےبجائےکیتلی کانشان الاٹ ہونے پرپیپلزپارٹی کااحتجاج


لاہورسےپیپلزپارٹی کے امیدوار کوتیرکےبجائےکیتلی کانشان الاٹ ہونے پرپیپلزپارٹی کااحتجاج ۔۔۔سابق صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن نےکہاہےکہ پیپلز پارٹی امیدوار کو تیر کے بجائے کوئی اور نشان الاٹ کرنا پری پول دھاندلی کی ابتدا ہے۔
پنجاب کے حلقے پی پی ایک سوترسٹھ  لاہور پر پیپلز پارٹی کے امیدوار فیاض بھٹی کو تیر کے بجائے کیتلی کا نشان الاٹ ہونےپر پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنےوالےسابق صوبائی وزیرشرجیل میمن نےالیکشن کمیشن سے فوری طور  نوٹس  لینےکامطالبہ کردیا ۔۔۔شرجیل انعام میمن نےبیان میں کہاکہ پیپلز پارٹی امیدوار کو تیر کے بجائے کوئی اور نشان الاٹ کرنا پری پول دھاندلی کی ابتدا ہے۔۔۔شرجیل میمن نےکہاکہ پی پی ایک سوترسٹھ پر پیپلز پارٹی امیدوار فیاض بھٹی کو فوری طور پر تیر کا نشان الاٹ کیا جائےپیپلز پارٹی کسی بھی قسم کی پری پول دھاندلی کو قبول نہیں کرے گی۔۔۔