کراچی بہادر آباد میں بینک سے رقم لانے والے بلڈر سے ڈاکؤوں نے مبینہ طور پر پچاس لاکھ روپے لوٹ لئے۔

عرفان علی عرفان علی

 کراچی بہادر آباد میں بینک سے رقم لانے  والے  بلڈر سے  ڈاکؤوں نے مبینہ طور پر پچاس  لاکھ روپے لوٹ لئے۔

کراچی بہادر آباد میں بینک سے رقم لانے  والے  بلڈر سے  ڈاکؤوں نے مبینہ طور پر پچاس  لاکھ روپے لوٹ لئے۔

 پولیس کےمطابق  متاثرہ بلڈر نے   تھانہ نیو ٹاؤن  واردات کا  مقدمہ  درج کرادیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق وہ  کنسٹرکشن کا کاروبار کرتا  ہے۔ بینک سے پچاس لاکھ روپے نکال کر لایا تھا ۔بینک سے جونہی  دفتر پہنچا ، گاڑی کھڑی کی اور رقم  کا بیگ نکالا۔موٹر سائیکل  سوار  دو ملزم آئے اور مجھ سے میرا بیگ اور رقم چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے شبہ ہے کہ ملزموں کو رقم سے متعلق تمام معلومات تھیں۔ملزم  منصوبہ بندی   کے ساتھ آئے  اور  صرف رقم  لوٹی ،، موبائل فون  نے چھیننے۔اطراف کی سی سی ٹی فوٹیجز حاصل کی جارہی ہیں۔بینک کے عملے کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گا۔