آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کو لاہور طلب کر لیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کو لاہور طلب کر لیا

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کو لاہور طلب کر لیا

 شرجیل میمن، ناصر حسین شاہ، مکیش چاولہ آج لاہور پہنچیں گے

قیادت21جنوری کو لاہور جلسے کی تیاریوں کو حتمی شکل دے گی، ذرائع کے مطابق

بلاول بھٹو این اے 127 کی انتخابی مہم کا جائزہ بھی لیں گے،ذ

لاہور،آصف  زرداری   کا کل  این اے 127 کے دورے کا امکان ہے

آصف  زرداری امیدوار فیصل میر کے انتخابی دفتر کا افتتاح کریں گے،