عدالت نے صنم جاوید کی رہائی کی روبکار جاری کر دی

عمران عمران

 عدالت نے صنم جاوید  کی رہائی کی روبکار جاری کر دی

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
نو مئی کو مسلم لیگ ن ہاؤس جلانے کا  کیس 
عدالت نے صنم جاوید  کی رہائی کی روبکار جاری کر دی 


انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید  نے روبکار جاری کی
دو لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع ہونے پر عدالت نے روبکار جاری کی ہے 


ملزمہ کی گزشتہ روز مسلم۔ لیگ نون کا آفس جلانے کے مقدمہ میں  صنم جاوید کی ضمانت منظور کی تھی 


ملزمہ صنم جاوید کے والد نے دو لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرایے


عدالت نے رہائی کیلئے ملزمہ کو دو لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا 


صنم جاوید نے مسلم لیگ ن کی آفس کو جلانے کے مقدمہ میں ضمانت دائر کی تھی 


ملزمہ صنم جاوید کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے


تھانہ شادمان نزر آتش کیس میں بھی ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ ہر جیل بھجوا دیا گیا ہے
وکلاء صنم جاوید  کے مطابق


تھانہ شادمان جلانے کے مقدمہ میں ضمانت دائر کی جائے گی