پاک فوج نے سندھ کے علاقے بوبک میں ڈوبنے والی کشتی میں سوار افراد کو ریسکو کرلیا۔

عرفان علی عرفان علی

پاک فوج نے سندھ کے علاقے بوبک میں ڈوبنے والی کشتی  میں سوار افراد کو  ریسکو کرلیا۔

پاک فوج نے سندھ کے علاقے بوبک میں ڈوبنے والی کشتی  میں سوار افراد کو  ریسکو کرلیا۔

پاک فوج کی  سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے اور  انہیں امداد کی فراہمی کے  لئے کارروائیاں جاری ہیں۔

  سندھ کے علاقے بوبک میں  کشتی الٹ گئی،،

 اور اس میں سوار  بزرگ، خواتین اور بچے  پھنس گئے۔ پاک فوج کے جوانوں نے بروقت ریسکیو آپریشن شروع کیا،،

 اور انہیں افرادکو نکال کر باحفاظت ان کے گاوں منتقل کردیا ۔