لاہور ، این اے 119 سے مریم نواز کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا

عمران عمران

لاہور ، این اے 119 سے مریم نواز کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا

لاہور ، این اے 119 سے مریم نواز کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا 
آزاد امیدوار شہزاد فاروق کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پریزائیڈنگ افسران نے فارم 45 نہیں دیا ، درخواست گزار نے موقف اختیارکیا ہےکہ 
ریٹرننگ افسر نے بھی نتیجہ مرتب کرتے ہوئے نوٹس نہیں کیے ،
ریٹرننگ افسر نے عدم موجودگی میں نتیجہ مرتب کرکے جاری کیا ، 
مریم نواز سے جیت چکا تھا مگر دھاندلی کر کے ہرایا گیا ، 
عدالت ریٹرننگ افسر کو فارم 47 دوبارہ مرتب کرنے کا حکم دے ، استدعا