لاہور،مسلم لیگ ن کے قائدین حکومت سازی کے لئے سرگرم

عمران عمران

لاہور،مسلم لیگ ن کے قائدین حکومت سازی کے لئے سرگرم

لاہور،مسلم لیگ ن کے قائدین حکومت سازی کے لئے سرگرم 
مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر اہم ملاقاتیں 
 آزاد امیدواروں سے رابطوں کیلئے بنائی گئی کمیٹی کے اراکین ماڈل ٹاؤن پہنچنا شروع
 ایاز صادق  اور اسحاق ڈار شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے
سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، احد چیمہ اور طلحہ برکی بھی ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے
 مریم اورنگزیب اور عطاء اللہ تارڑ بھی شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئے 
اسحاق ڈار اب تک آزاد امیدواروں سے کئے گئے رابطوں پر بریفنگ دینگے
 اعظم نذیر تارڑ آزاد امیدواروں کی پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے قانونی امور پر بریفنگ دینگے