ایم کیو ایم کا وفدسیاسی حکمت عملی پر غور کے لیے لاہور روانہ ہوا، میاں نواز شریف سے ملاقات کرے گا

عرفان علی عرفان علی

 ایم کیو ایم کا وفدسیاسی حکمت عملی پر غور کے لیے لاہور روانہ ہوا، میاں نواز شریف سے ملاقات کرے گا


ایم کیو ایم کا وفدسیاسی حکمت عملی پر غور کے لیے لاہور روانہ ہوا، میاں نواز شریف سے ملاقات کرے گا

 ایم کیوایم کا وفد شہباز شریف سے ملاقات کیلئے لاہور روانہ ہوگیا ہے ۔  لاہور جانے والے ایم کیوایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایم کیو ایم کا وفد ن لیگ کی دعوت پر آج لاہور میں میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کرے گا ۔۔۔ ایم کیو ایم اور ن لیگ کی ملاقات میں سیاسی حکمت عملی پر غور ہوگا۔