پرویزخٹک نے سیاست چھوڑنے سے متعلق خبروں کو بےبنیاد قراردےدیا میرے متعلق سیاست چھوڑنے کی خبر جھوٹی ہے ، سیاست چھوڑ رہاہوں اور نہ ہی پارٹی نتائج آنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے ابھی رزلٹ آ رہے ہیں ،ہماری سیاسی جدوجہد جاری رہےگی، میری پہلے کی طرح سیاسی جدوجہد جاری رہے گی ،