کراچی میں بچوں کے سب سےبڑے سرکاری اسپتال قومی ادارہ برائے امراض اطفال کی لفٹ اچانک بند ہوگئی۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں بچوں کے سب سےبڑے  سرکاری اسپتال قومی ادارہ برائے امراض اطفال کی لفٹ اچانک بند ہوگئی۔

کراچی میں بچوں کے سب سےبڑے  سرکاری اسپتال قومی ادارہ برائے امراض اطفال کی لفٹ اچانک بند ہوگئی۔

 مریضوں اور تیمارداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کی انتظامیہ کا کہنا ہے لفٹ تکنیکی  مسئلہ کی وجہ سے  خراب ہوئی۔

 تکنیکی خرابی  کو دور کرنے کے بعد لفٹ کو بحال کردیا گیا۔

 لفٹ کی بندش کے دوران اسپتال  آنے والے مریضوں اور  تیمارداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔