پاکستان سپر لیگ
نائن کے لیے پشاور زلمی نے خصوصی خیبر ایڈیشن اوے کٹ لانچ کردی
سی جی آئی ٹیکنالوجی
کے ذریعے تیار کی گئی اس جرسی کو تاریخی باب خیبر اور اسلامیہ کالج سے منسلک کیا گیا
جس کا مقصد خیبر
پختونخواہ کی ثقافت کو دنیا بھر میں اجاگر کرتے ہوئے آنے والے سیزن کے لیے فینز
کے جوش و خروش میں اضافہ کرنا ہے،اور ساتھ ہی اس عزم کا اظہار بھی یے کہ پشاور زلمی
اپنے ہوم گراونڈ ارباب نیاز میں اپنے جوشیلےفینز کے سامنے کھیلنے کے لیے بے تاب یے،،،
پشاور زلمی ماضی کی طرح ایک بار پھر اپنے تمام فینز
اور خیبرپختونخواہ کےکلچر کے فروغ اور کرکٹ فینز کے جوش و خروش میں اضافے کا عزم لیے
پی ایس ایل نو کی جانب گامزن ہے