وفاقی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کیاگیاہے۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کن ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کیاگیاہے۔

ایڈوانس ٹیکس۔۔ گین ٹیکس۔۔ اوررجسٹریشن فیس میں نان فائلرزکیلئے100 فیصد اضافہ۔ گاڑی فروخت کرنے  والوں  نے بجٹ میں کیےگئےفیصلوں کوکاروبارکےمنافی قراردےدیا ۔

کہتےہیں اسٹیک ہولڈرزکواعتماد میں لیےبغیرفیصلےکیےگئے۔

ادھردرآمدی جاپانی گاڑیوں پرپابندی کےفیصلےکوبھی ڈیلرزنےآڑےہاتھوں لیا۔

کہتےہیں ترسیلات بیرون ملک سےگاڑیوں کی خریدوفروخت  کی مد میں بھیجی جاتی تھی،، اور یہ سلسلہ رک گیا ہے۔

گاڑیوں کےکاروبارسےوابستہ افرادکا کہنا ہےکہ پہلےہی ڈالرکی بےقدری نےگاڑیوں کی قیمتوں میں خطرناک حد تک اضافہ کردیا ہےوہیں حکومت کے بنا مشارت فیصلےکاروباری نقصان کا سبب بنیں گے۔