جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہاہےکہ
پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد کے حقمیں نہیں تھا،
پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیپلزپارٹی چلا رہی تھی، کل بھی کہاتھاکہ پی ٹی آئی سے صرف ذہنیت کا جھگڑا ہے وجود کا نہیں، تحریک انصاف کا وفد آئے گا تودیکھیں گے کیا کہتےہیں،