سیشن کورٹ اسلام آباد،گھریلوملازمہ تشدد کیس کی سماعت

عمران عمران

سیشن کورٹ  اسلام آباد،گھریلوملازمہ تشدد کیس کی سماعت

سیشن کورٹ  اسلام آباد،گھریلوملازمہ تشدد کیس کی سماعت

عدالت نے  سول جج کی اہلیہ  پر فرد جرم عائد کر دی

 سیشن کورٹ  اسلام آباد میں فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی

ملزمہ کا عدالت میں صحت جرم سے انکار

آئندہ سماعت پر گواہان کو بیان ریکارڈ کروانے کے لیے طلب

عدالت نے کیس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کر دی