سپریم کورٹ ،8 فروری الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

عرفان علی عرفان علی

سپریم کورٹ ،8 فروری الیکشن  کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ ،8 فروری الیکشن  کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا

جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ  ہیں

 شہری کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی

 دھاندلی، نتائج میں تاخیر کے بعد جمہوری اصولوں کو خطرہ لاحق ہے،  موقف

آٹھ فروری کے نتیجے میں حکومت سازی روکی جائے، استدعا

درخواست میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا

سماعت کے دوران سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات زیربحث  آسکتے ہیں

سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن اور پاکستان بار کونسل  کی جانب سے  تحقیقات کا مطالبہ