سپریم کورٹ میں ذوالفقارعلی بھٹو ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

عمران عمران

سپریم کورٹ میں ذوالفقارعلی  بھٹو ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں ذوالفقارعلی  بھٹو ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

 چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بینچ سماعت کرے گا

 جسٹس طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی بینچ میں شامل

جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر بینچ کا حصہ

جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی بھی  9رکنی بینچ کا حصہ

 گزشتہ سماعت پر عدالتی معاونین سے تحریری دلائل طلب کیے تھے