الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نشستوں کانوٹیفکیشن جاری
کر دیا
الیکشن کمیشن کی جانب سےبلوچستان
سے خواتین کی مخصوص 4نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری
سندھ سے قومی اسمبلی کی خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ سے قومی اسمبلی کی خواتین کی 10 مخصوص نشستیں پیپلز پارٹی کو دے دی
گئیں
سندھ سے قومی اسمبلی کی خواتین کی 4 مخصوص نشستیں ایم کیو ایم کو دی گئیں
بلوچستان سے 2 مخصوص نشستیں ن لیگ، ایک پیپلز پارٹی، ایک جے یو آئی کو دی
گئی