انٹربینک میں ڈالر پینتالیس پیسے سستا ہوگیا

صبانور صبانور

انٹربینک میں ڈالر  پینتالیس پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر  پینتالیس پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹاک مارکیٹ کے ہینڈریڈ انڈیکس میں  دوسو چھیانوے پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر کی اڑان میں کچھ کمی آئی ہے۔ آج  انٹربینک میں ڈالر  پینتالیس پیسے سستا ہوکر ایک سو پچھتر روپے اڑتالیس پیسے پر بند ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکااختتام  مثبت رہا۔  دن کے اختتام پر ہینڈریڈ انڈیکس دوسو چھیانوے پوائنٹس اضافے سے پینتالیس ہزار تین سو انہتر پوائنٹس پر بند ہوا۔