کراچی کے ساحل کو گندگی سے پاک کرنے کے لئے کے پی ٹی نے سی ویو پر اپنی بیچ کلیننگ مہم کا آغاز کردیا ۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی کے ساحل کو گندگی سے پاک کرنے کے لئے کے پی ٹی نے سی ویو پر اپنی بیچ کلیننگ مہم کا آغاز کردیا ۔

کراچی کے ساحل کو گندگی سے پاک کرنے کے لئے کے پی ٹی نے سی ویو پر اپنی بیچ کلیننگ مہم کا آغاز کردیا ۔ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ  کہتے ہیں بدقسمتی سے ہم اپنے ساحل کو کچرے کا ڈمپنگ پوائنٹ بنا بیٹھے ہیں ۔ آج اس عمل کا مقصد اجتماعی طور پر شعور کو اجاگر کرنا ہے۔

ساحل کو گندگی سے پاک کرنے کے لئے کراچی پورٹ ٹرسٹ نے سی ویو پر  بیچ کلیننگ مہم کا آغاز کیا۔

میڈیا سے گفتگو میں ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ  نے کہا کہ بدقسمتی سے ہم اپنے ساحل کو کچرے کا ڈمپنگ پوائنٹ بنا بیٹھے ہیں ۔اگر یہ فنا ہوگیا تو کچھ نہیں بچے گا ۔

بیچ  کلیننگ مہم میں کے پی ٹی افسران سمیت نوجوان ،طلبہ و طالبات نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ساحل کو کچرے سے پاک کیا۔۔