کراچی بلاول بھٹو زرداری کا پارلیمانی پارٹی اجلاس سےخطاب پاکستان میں خدمت کی نئی سیاست کا آغاز ہوگا، باقی صوبوں کےمقابلے میں سندھ کی کارکردگی بھتر رہی، صوبہ بلوچستان سے آپ کا مقابلہ ہوگا، وفاقی حکومت سےبھی مقابلہ ہوگا، امید ہےکہ مقابلے میں کارکردگی بھتررہے گی، سندھ اسمبلی میں الیکشن کےبعد وزیراعلی ہوگا، نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکر ہونگے، اویس قادر شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی امیدوار ہونگے، سندھ کا وفاق اور باقی صوبوں سے کارکردگی کا مقابلہ ہوگا، کل ہمارے ارکان حلف اٹھائیں گے اور پھر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا الیکشن ہوگا، انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ہوں گے، اسپیکر سندھ اسمبلی کے لیے اویس قادر شاہ امیدوار ہوں گے، مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کے امیدوار ہوں گے ، مراد علی شاہ سے گزارش کریں گے کہ وہ وزیراعلیٰ سندھ کا عہدہ سنبھالیں ، ہم سیلاب متاثرین کے گھر بنائیں گےاور خواتین کو مالکانہ حقوق دلوائیں گے ، گھر بنانے کا منصوبہ الیکشن کے دوران سست روی کا شکار ہوا ، سندھ میں 50فیصد تعلیمی اداروں کا نقصان ہوا تھا ، ہم ایک بار پھر سیلاب متاثرہ اداروں کو تعمیر کریں گے ، ہم نوجوانوں کو تعلیم کی سہولت دیں گے جو ان کا حق ہے ، پیپلز پارٹی نے کوئی وزارت نہیں مانگی اور نا کابینہ کا حصہ ہو گی ، ہم نے صرف سیلاب متاثرین کا حق مانگا ہے ، ہم نے صحت کے شعبے میں کافی کامیابیاں حاصل کی ہیں اسے اور آگے لے کر جانا ہے ، ہمیں اپنے نصاب کو بہتر کرنا ہوگا تاکہ ماڈرن دنیا کیلئے نوجوانوں کو تیار کر سکے ، ٹیچر کی ٹریننگ کے منصوبے شروع کیے ہیں ، آپ کی ذمہ داری ہے کہ علاقوں میں اسکولز کے معیار کو دیکھیں ، پاکستان کے عوام معاشی طور پر اس وقت مشکل میں ہیں ، مہنگائی ، بیروزگاری اور غربت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ، قومی اسمبلی میں وفاقی حکومت کو مثبت کردار ادا کرنے کوشش کریں گے پیپلز پارٹی نے سندھ میں تاریخی کامیابی حاصل کی ، ہم صرف عوام کی طرف دیکھتے ہیں ، دوسری جماعتیں سمجھتی تھیں الیکشن آسان ہیں ، سب کو پتہ ہے کہ الیکشن کا مرحلہ کتنا مشکل ہوتاہے ہمیں روایتی سیاست کیساتھ حکومت کرنے کا روایتی طریقہ بھی چھوڑناہے کل پھر ہمیں عوام کے سامنے جوابدہ ہوناہے، سندھ کا وفاق اور باقی صوبوں سے کارکردگی کا مقابلہ ہوگا کل ہمارے ارکان حلف اٹھائیں گے اور پھر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا الیکشن ہوگا، انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ہوں گے، اسپیکر سندھ اسمبلی کے لیے اویس قادر شاہ امیدوار ہوں گے، مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کے امیدوار ہوں گے ، مراد علی شاہ سے گزارش کریں گے کہ وہ وزیراعلیٰ سندھ کا عہدہ سنبھالیں ، ہم سیلاب متاثرین کے گھر بنائیں گےاور خواتین کو مالکانہ حقوق دلوائیں گے ، گھر بنانے کا منصوبہ الیکشن کے دوران سست روی کا شکار ہوا ، سندھ میں 50فیصد تعلیمی اداروں کا نقصان ہوا تھا ، ہم ایک بار پھر سیلاب متاثرہ اداروں کو تعمیر کریں گے ، ہم نوجوانوں کو تعلیم کی سہولت دیں گے جو ان کا حق ہے ، پیپلز پارٹی نے کوئی وزارت نہیں مانگی اور نا کابینہ کا حصہ ہو گی ہم نے صرف سیلاب متاثرین کا حق مانگا ہے ، ہم نے صحت کے شعبے میں کافی کامیابیاں حاصل کی ہیں اسے اور آگے لے کر جانا ہے ، ہمیں اپنے نصاب کو بہتر کرنا ہوگا تاکہ ماڈرن دنیا کیلئے نوجوانوں کو تیار کر سکے ، ٹیچر کی ٹریننگ کے منصوبے شروع کیے ہیں ، آپ کی ذمہ داری ہے کہ علاقوں میں اسکولز کے معیار کو دیکھیں ، پاکستان کے عوام معاشی طور پر اس وقت مشکل میں ہیں ، مہنگائی ، بیروزگاری اور غربت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ، قومی اسمبلی میں وفاقی حکومت کو مثبت کردار ادا کرنے کوشش کریں گے ، پوری کوشش ہوگی کہ غربت کا مقابلہ کرنے والے منصوبوں کومزید فعال کرے ، کراچی سے کشمور تک پانی کا مسئلہ پہلی ترجیح ہو گی ، اس بار وزیراعلیٰ سندھ سے کہوں گا کہ پانی پر فوکس کریں ، کراچی کیلئے پانی کی فراہمی کیلئے کے فور منصوبے کو مکمل کریں گے ، امید کرتا ہوں خلوص نیت سے کام کریں گے ، آپ کا کردار ایسا ہو گا کہ آپ پر مجھے فخر ہو گا ، آپ سے ایسی کوئی غلطی نہ ہو جس سے پارٹی کو نقصان ہو ، کرپشن کےمعاملے پر آپ نے بہت سختی کرنی ہے ، وسائل بہت کم ہیں ، تاریخی طور پر آپ کو حق نہیں دیا جاتا ، آپ میری آنکھیں اور کان بنیں اور مسائل کا حل نکالیں ، بلاول بھٹو ووٹرز نے اعتماد کر کے آپ کو جتوایا ہے، ان کے کام کریں ، اگر ملکر کوشش کریں گے تو ماضی سے بہتر پرفارمنس ہو گی ، بلاول بھٹو ہمارا اپنا طریقہ کار ہے، ہم ایک خاندان کی طرح ہیں ، ملکر کوشش کریں گے تو دیگر صوبوں سے بھی بہتر پرفارمنس دیں گے ، آپ کی سندھ میں اکثریت ہے ، آپ چاہتے تو اپوزیشن کو پوچھتے ہی نا ، آپ پورے سندھ کے نمائندے ہیں ، ہمارا مقابلہ باقی صوبوں اور وفاق سے ہے ، ہمارا مقابلہ گورننس ، کام اور پرفارمنس کی بنیاد پر ہو گا ، آپ پیپلز پارٹی کی نمائندگی کر رہےہیں اور تاریخ کا بہت بڑا بوجھ ہم پر ہے ، ہم جھوٹ بولنے کا جواب دیں گے ،
آپ ان سے انگیج کریں، اپوزیشن کا بھی ایک اہم کردار ہوتا ہے ، پاکستان بھر میں غلط فہمی ہے کہ اپوزیشن کا کردار صرف شور اور گالی دینا ہے ، غلط فہمی ہے کہ حکومت کے کام میں رکاوٹ ڈالنا اپوزیشن کا کام ہے ، اپوزیشن کا کام غلط پالیسیوں کی نشاندہی کر نا ہے ، اگر اپوزیشن اپنا صحیح کردار ادا کرتی ہے تو اس سے پالیسیز میں بھی بہتری آ سکتی ہے ، جب اپوزیشن مثبت تنقید کرتے ہیں تو بہتر منصوبے لائے جا سکتے ہیں ، آپ نے سب سے بڑھ کر اپنے عوام کا ساتھ دینا ہے ، آپ نے عوام اور میرے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرنا ہے ، آپ نے مشکل الیکشن میں مقابلہ کیا آپ کو مبارکباد دیتا ہوں ، آپ کو پتہ ہے کتنی سازشیں تھیں اور آپ نے تمام سازشوں کو ناکام کروایا ،