آصف علی زرداری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا صدرمملکت آصف علی زرداری نے عہدے کاحلف اٹھالیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر آصف زرداری سے حلف لیا تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور قائد ن لیگ نواز شریف کی شرکت چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ، فریال تالپور،بختاوربھٹو اور آصفہ بھٹو بھی تقریب میں شریک