پنجاب پولیس کا پتنگ بازوں اور دھاتی ڈور کے خلاف کریک ڈاؤن گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر سے 242 افرادگرفتار،پولیس کے مطابق گرفتارپتنگ بازوں کےخلاف 245 مقدمات درجکئے گئے ہیں گرفتارپتنگ بازوں سے 54 ہزار سے زائد پتنگیں برآمد،ہوئےہیں گرفتارپتنگ بازوں سے 800 سے زائد ڈور چرخیاں برآمد،کئےگئے ہیں ایک ماہ میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں 3100 سے زائد مقدمات درج،ہوئےہیں پولیس ٹیموں نے صوبہ بھر سے 3233 افراد کو گرفتار کر لیا، گرفتارافرادسے ایک لاکھ 63 ہزار سے زائد پتنگیں، 3593 ڈور چرخیاں برآمد، کئے گئے ہیں