وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارتخانے آمد

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

وزیراعظم   شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارتخانے آمد

وزیراعظم   شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارتخانے آمد
وزیراعظم کی چینی سفیرسےبشام دہشتگردحملےمیں5چینی باشندوں کی ہلاکت پرتعزیت کی او کہاکہ
مجھ سمیت پوری قوم کی ہمدردیاں چینی شہریوں کےاہلِخانہ کےساتھ ہیں،
 واقعےکی اعلی ٰسطح اورجلدتحقیقات کرکےذمہ داروں اورسہولتکاروں کوسزادیں گے،
ملاقات میں وزیراعظم نےچینی صدراورچینی وزیراعظم کیلئےواقعے کےحوالےسےتعزیتی پیغام دیا
پاک چین دوستی کونقصان پہنچانےکی ایسی مذموم کوششوں کوکامیاب نہیں ہونےدینگے
سی پیک دشمنوں نےپھرسےایسی بزدلانہ حرکت سےاسےمتزلزل کرنے کی سازش کی،
  دشمن اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا، 
دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے تک اسکے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، 
 سفارتخانےآمداورواقعےکی تحقیقات میں ذاتی دلچسپی پرشکریہ ادا
چینی سفیر نےوزیراعظم  شہبازشریف کےپاک چین دوستی کےحوالےسےعزم کی تعریف کی
وفاقی وزرا اسحاق ڈار،محسن نقوی اورعطاتارڑبھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے