ملیر میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول ٹیم کا کامیاب آپریشن,

عرفان علی عرفان علی

ملیر میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول ٹیم کا کامیاب آپریشن,

ملیر میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول ٹیم کا کامیاب آپریشن, بدنام زمانہ منشیات فروش گل رحمان  اور عبدالقدیر گرفتار، ساڑھے دس کلو چرس برآمد  کی گئی۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تفتیش جاری ملیر کینٹ روڈ پر فاطمہ جناح پارک کے قریب ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کیا  گیا ۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے منشیات کے خلاف کامیاب آپریشن پر ٹیم کو مبارکباد شرجیل انعام میمن نے کہاکہ ہمارے نوجوانوں کو منشیات کی لعنت کے خلاف متحرک ہوجانا چاہئے، بیداری، آگہی اور فعال شمولیت کو فروغ دے کر، ہم اپنے معاشرے کا تحفظ یقینی بنا سکتے ہیں، منشیات سے پاک معاشرے کی تعمیر کے لیے ہر فرد کا کردار ناگزیر ہے

.