وزیر اعلٰی
بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر نامور بلوچ گلوکار استاد نور محمد نورل کا
علاج جاری ہے
استاد نورمحمد
نورل کا کہناہےکہ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مشکور ہوں،
علاج کی بہتر سہولیات
فراہم کی گئی ہیں رو بہ صحت ہوں،
وزیر اعلٰی
بلوچستان اور تمام خیر خواہوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں،