سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس شروع

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس شروع

سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس شروع
سدیر رسد گاہ میں رویت ہلال کمیٹی کے اراکین اور مایر فلکیات موجود ہیں 
تمیر،طائف،جازان،مکہ مکرمہ اور دیگر رسد گاہوں میں بھی عید کا چاند دیکھنے کے لئے انتظامات کیے گئے ہیں
سعودی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کو بھی چاند نظر آنے کی صورت میں شہادت دینے کی اپیل کی گئی ہے
آج 29 رمضان المبارک شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے،سعودی ماہر فلکیات 
چاند نظر آنے یا نظر نا آنے کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا،سعودی رویت ہلال کمیٹی