کراچی گلشن اقبال میں ریلوےٹریک کےقریب سےایک شخص کی تشددزدہ لاش ملی

عدنان اطہر عدنان اطہر

 کراچی گلشن اقبال  میں ریلوےٹریک کےقریب سےایک شخص کی تشددزدہ لاش ملی

کراچی گلشن اقبال  میں ریلوےٹریک کےقریب سےایک شخص کی تشددزدہ لاش ملی۔

 پولیس حکام کےمطابق لاش پرتشددکےنشانات ہیں اور وہ دو سے تین روز  پرانی معلوم ہوتی ہے۔ لاش کوقانونی کارروائی کےلیے اسپتال منتقل کردیاگیا۔