ہالہ،نیوسعیدآبادکےنواحی گاؤں میں گھرکی دیوارگرگئی،4بچےجاں بحق ہوگئے

عرفان علی عرفان علی

ہالہ،نیوسعیدآبادکےنواحی گاؤں میں گھرکی دیوارگرگئی،4بچےجاں بحق ہوگئے

 

 

ہالہ،نیوسعیدآبادکےنواحی گاؤں میں گھرکی دیوارگرگئی،4بچےجاں بحق ہوگئے

 پولیس کے مطابق ہالہ،اہل علاقہ نے اپنی مددآپ کےتحت بچوں کی لاشوں کو ملبےسےنکالا 

کا مٹیاری  میں  گھر کی دیوار گرنے سے 4 بچوں کے جاں بحق ہونے پر  گہرے دکھ کا اظہار

یہ انتہائی افسوسناک  اور تکلیف دہ واقعہ ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے جاری بیان میں کہاہےکہ بچے پھولوں کی مانند ہوتے ہیں  اور خوشی کا باعث ہوتے ہیں

وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ کا ڈی سی مٹیاری کو متاثرہ خاندان کی ہر طرح سے معاونت کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی سی  کو ہدایت کی کہ وہ خود جاکر وزٹ کریں  اور بچوں کی تدفین  وغیرہ کا بندوبست کریں

  متاثرہ خاندان  کو گھر کی دیوار بھی تعمیر کر کے دیں: وزیراعلیٰ سندھ   کی  ڈی کو ہدایت

اللہ پاک مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں خاص مقام عطا فرمائے

وزیراعلیٰ سندھ کا لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار