کراچی میں جان بچانے والی
ادویات کی قلت۔ انسولین سمیت ستائیس
اہم ادویات میڈیکل اسٹورز سے غائب۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے صوبائی ڈرگ انسپکٹر کے دعوی کی ترید
کردی۔
سیکریٹری صوبائی ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا کہنا ہے ڈرگ
انسپکٹر کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں
انسولین،اینٹی بائیوٹکس، نفسیاتی و دماغی امراض کی ادویات ٹیٹنس کے انجیکشن
اور انہیلرز مارکیٹ میں دستیاب نہیں۔
رپورٹ کی بنیاد پر
سیکریٹری صوبائی ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ
نے سندھ بھر کے ڈرگ انسپیکٹرز کو
عدم دستیاب ادویات کا سروے کرنے کا حکم دے دیا ۔
دوسری جانب ڈرگ ریگولیٹری
اتھارٹی پاکستان کا کہنا ہے ملک میں ادویات کی کوئی بڑی قلت نہیں ۔
سپلائی چین کے مسائل
ہو سکتے ہیں۔ ملک بھر میں ہفتہ وار بنیاد پر ادویات کی موجودگی کا سروے کر
اتے ہیں۔انسولین بھی وافر مقدار میں موجود