کراچی سپر ہائی وے صنعتی ایریا میں دھاگہ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی سپر ہائی وے صنعتی ایریا میں دھاگہ کی  فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

کراچی سپر ہائی وے صنعتی ایریا میں دھاگہ کی  فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

سپر ہائی وے صنعتی ایریا میں دھاگہ کی  فیکٹری میں آگ  لگنے کی اطلاع پر  فائر بریگیڈ  کا عملہ  موقع پر پہنچ گیا۔

تین فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ بجھانے کا آپریشن جاری ہے۔

 آگ سے  فیکٹری میں رکھا سامان  جل گیا ،، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔