آئی ایم ایف کا جولائی میں بجلی فی یونٹ 5 کی بجائے 7 روپے کرنے کا مطالبہ،

عرفان علی عرفان علی

آئی ایم ایف کا جولائی میں بجلی فی یونٹ  5 کی بجائے 7 روپے کرنے کا مطالبہ،

آئی ایم ایف کا جولائی میں بجلی فی یونٹ  5 کی بجائے 7 روپے کرنے کا مطالبہ،


آئی ایم ایف کیساتھ طے شدہ  اہداف کے حصول میں ناکامی کا سامنا ، 
پاور سیکٹر گردشی قرضے  میں 150 ارب روپے کا اضافہ، 


رواں مالی سال کے اختتام تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 25 سو ارب روپے ہونے کا خدشہ، 


 رواں مالی سال کے اختتام تک  پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2310 ارب پر کنٹرول کرنا تھا، 


جون تک  گردشی قرضہ مقررہ  ہدف سے 150 ارب روپے سے زائد بڑھے گا،


آئی ایم ایف نے وزارت توانائی سے گردشی قرضہ میں اضافہ روکنے کیلئے تجویز کیساتھ پلان مانگ لیا


آئندہ مالی سال کیلئے پاور، گیس ٹیرف میں اضافہ کیلئے پلان آئی ایم ایف کیساتھ شئیر کیا جائے، 


آئی ایم ایف مشن کے وزارت توانائی حکام سے مزید مذاکرات جاری ہیں،