طارق بشیر چیمہ زرتاج گل کی نشست کی جانب لپکے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

طارق بشیر چیمہ زرتاج گل کی نشست کی جانب لپکے


قومی اسمبلی کےاجلاس کے دوران  بد نظمی 
طارق بشیر چیمہ زرتاج گل کی نشست کی جانب لپکے 
اپوزیشن کے اراکین طارق بشیر چیمہ کی جانب دوڑ پڑے 
سیکیورٹی اہلکار اور حکومتی اراکین بیچ بچاؤ کرانے کی کوشش کرتے رہے
اغا رفیع اللہ طارق بشیر چیمہ کو ایوان سے باہر لے گئے 
اس کو واپس لے کے اؤ اس کو نہیں چھوڑیں گے، اپوزیشن اراکین کا ایوان میں شور
اس نے ہماری خاتون رکن کو گالی دی ہے، 
سنی اتحاد کونسل اراکین کی اسپیکر کیساتھ ملاقات جاری 
زرتاج گل اسپیکر کو حقائق آگاہ کرتے آبدیدہ ہوگئیں 
طارق بشیر چیمہ نے غیر اخلاقی نازیبا گالیاں دیں ۔۔زرتاج گل کا اسپیکر کو بیان 
سنی اتحاد کونسل کا طارق بشیر کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کامطالبہ ۔
طارق بشیر چیمہ کیخلاف کاروائی کے بغیر نہیں چلنے دینگے۔۔سنی اتحاد کونسل کا موقف
طارق بشیر چیمہ معافی مانگیں رکنیت معطل کی جائے۔۔سنی اتحاد کونسل کا۔مطالبہ

طارق بشیر چیمہ نے کہاکہ 
علی محمد خان میرا بھائی ہے میں ان کی عزت کرتا ہوں 
2018 میں ہم نے بہت نیک نیتی کے ساتھ ان کی طرف ہاتھ بڑھایا 
جس تقریر کا یہ ذکر کر رہے ہیں بالکل وہ چلوائیں 
انہوں نے خود گواہی دی کہ کابینہ کی ہر اجلاس میں ہم سٹینڈ لیتے تھے 
بالکل بانی چیئرمین نے کہا کہ کوئی وزیر کرپشن نہیں کر سکتا سوائے میرے، طارق بشیر چیمہ کا طنز