انتہائی مطلوب ملزمان کوگرفتارکرلیا

نزاہت خان نزاہت خان

 انتہائی مطلوب ملزمان کوگرفتارکرلیا


کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اوررینجرزنےکارروائی کرکےگینگ وار سےتعلق رکھنےوالےدوانتہائی مطلوب ملزمان کوگرفتارکرلیا ملزمان بھتہ وصولی کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔
کراچی میں پولیس اوررینجرزنےمشترکہ کارروائیکرکےلیاری گینگ وارکےدومبینہ کارندوں کوگرفتارکرلیا ۔۔۔ترجمان رینجرزسندھ کےمطابق ملزم قتل،ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہیں ۔۔۔گرفتارملزمان بھتہ وصولی کی وارداتوں میں بھی ملوث رہ چکےہیں۔۔۔ترجمان رینجرزکےمطابق ملزموں نےدوہزاربائیس میں شہری سے اٹھائیس لاکھ روپےلوٹےتھے۔۔۔دوہزارتئیس میں نیپئرروڈپرسیالکوٹ کےتاجرسےملزموں نےباسٹھ لاکھ روپےلوٹنےکااعتراف کیا ۔۔۔ گرفتارملزمان سے دوپستول ،موبائل فون اورموٹرسائیکل برآمدہوئی۔۔۔گینگ وارسےتعلق رکھنےوالےملزمان کوقانونی کارروائی کےلیےپولیس کےحوالے کردیاگیا ۔