کراچی میں رینجرزنے نیوکراچی ٹاؤن سیکٹر فائیو ای میں بند گودام سے بھاری تعداد میں اسلحہ اورایمو
نیشن برآمد کر لیا
رینجرزترجمان کے مطابق اسلحہ اورایمو نیشن ایم کیو ایم لندن
کے دہشت گردوں نے کراچی آپر یشن کے دوران چھپا یا تھا،چھپایا ہوا اسلحہ مستقبل میں
دہشت گردانہ کاروائیوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا تھا۔
7کلاشنکو ف،37ایم ایم رائفل،6ریپیٹرز،10پسٹلز،1ریوالوراورسیکنڑوں گولیاں بھی برآمدکیا گیا ۔