رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین تیسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک
ہوگئے
ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرشادی کی تصدیق کردی۔ عامرلیاقت نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر تیسری بیوی کے ساتھ شادی کی تصویر شیئرکردی ہیں۔
ڈاکٹر عامر لیاقت نے ٹویٹ میں لکھاہے کہ گذشتہ رات میں نے سیدہ دانیہ شاہ سے شادی کرلی ہے،
سیدہ دانیہ کی عمر 18 سال ہے، سیدہ دانیہ کا تعلق جنوبی پنجاب لودھراں کی سادات فیملی سے ہے،
میری آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ ہمارے لیے دعا کریں، میں
اس وقت زندگی کے ایک برے دور سے گزر رہا ہوں،
ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ انور نے گزشتہ روز خلع کا دعویٰ دائر کیا تھا،
طوبیٰ انورکےمطابق وہ اورڈاکٹر عامر لیاقت 14 ماہ سے الگ تھے، واضح رہے توبہ انور عامر لیاقت حسین کی دوسری اہلیہ تھی
واضح رہے توبہ انور عامر
لیاقت حسین کی دوسری اہلیہ تھیں
اس سےقبل انکی شادی سیدہ بشریٰ سےہوئی تھیں جو کامیاب نہ ہوسکی ۔