کراچی میں گلشن۔معمار نور محمد گوٹھ کے قریب فائرنگ سے مفتی کے قتل کا معمہ حل ہوگیا


کراچی میں گلشن۔معمار نور محمد گوٹھ کے قریب فائرنگ سے مفتی کے قتل کا معمہ حل ہوگیا

پولیس حکام کےمطابق قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیاہے گرفتار ملزم عمیر کا ساتھی مقدر کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز  کا کہناہےکہ ملزمان نے 30جولائی کو مفتی ندا کو قتل کیا تھا، مفتی ندا کے قتل کا مقدمہ ان کے والد کی مدعیت میں درج کیاگیا تھا ملزمان نجی اسکول میں چھپ کر بد اخلاقی کا عمل کیا  کرتے تھے، ملزمان کو مفتی ندا نے بداخلاقی  سے باز رہنے اورباز نا آنے پر پولیس کمپلین کرنے کی تنبہ کی تھی ملزمان نے تیشش میں آکر مفتی ندا کو رات میں قتل کیا تھاملزمان نے واقعہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی، گرفتار ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے