جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےچئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری سے رابطہ کرکےصدرمملکت آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی اورنیک تمناوں کااظہارکیا ۔۔۔
جےیو آئی کےسربراہ مولانافضل الرحمان نے صدررمملکت آصف علی زرداری کی خیریت جاننےکےلیےچئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔۔۔مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صدر آصف علی زرداری کےلیے نیک تمناؤں کا بھی اظہارکیا ۔۔۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مکالنےمیں مولانا فضل الرحمان نےکہاکہ صدر مملکت کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہوں۔۔۔