کراچی شاہ لطیف سے پولیس نے قتل کی واردات میں ملوث دو خواتین سمیت پانچ ملزموں کو گرفتار کرلیا

نزاہت خان نزاہت خان

 کراچی  شاہ لطیف سے پولیس  نے قتل کی واردات میں ملوث دو خواتین سمیت  پانچ ملزموں کو گرفتار کرلیا


کراچی  شاہ لطیف سے پولیس  نے قتل کی واردات میں ملوث دو خواتین سمیت  پانچ ملزموں کو گرفتار کرلیا۔


 پولیس کےمطابق  مقتول ملزمہ خاتون کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ ملزمہ نے دیگر ساتھیوں کی مدد سے مقتول کی جان لی،، اور چادر میں لپیٹ کر بوری بند لاش ریلوے پٹری پر پھینک دی تھی۔ پولیس کے مطابق  منور علی کو اکیس اپریل دوہزار چوبیس کو قتل کیا گیا تھا۔ دیگر ملزموں کی گرفتاری کے لئے  تفتیش جاری ہے۔