سندھ بارکونسل نےصوبےسے سینئرجج صاحبان کی جگہ جونئیرججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کےخلاف آج سےصوبےبھرمیں عدالتی کارروائیوں کےبائیکاٹ کےساتھ ہڑتال کا اعلان کردیا۔

سندھ بار کونسل کے عہدیداروں  نے  پریس کانفرنس میں منگل  کوجوڈیشل کمیشن  کا سپریم کورٹ میں ہونے والااجلاس ملتوی  کرنے کا مطالبہ بھی کردیا۔عہدیداروں کا کہنا تھا کہ   سپریم کورٹ میں تقرری  پیرامیٹرز کے تحت کی جائے۔ جسٹس محمد علی مظہرسینارٹی میں پانچویں نمبرپرجج تھے پھر بھی انھیں سپریم کورٹ بھیج دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی  کا اصول طے شدہ ہے،،، ماضی میں بھی جونیئر جج کو تعینات کرنے کیلئے مختلف ابہام پیدا کئےگئے۔