آخری وارننگ۔۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں پیر سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا

عرفان علی عرفان علی

  آخری وارننگ۔۔  کراچی سمیت سندھ بھر میں پیر سے ٹریفک قوانین  کی خلاف ورزی  پر سخت ایکشن ہوگا


 آخری وارننگ۔۔  کراچی سمیت سندھ بھر میں پیر سے ٹریفک قوانین  کی خلاف ورزی  پر سخت ایکشن ہوگا۔ بغیر لائسنس اور  فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیاں  نہیں چلائی جاسکیں گی۔ نجی گاڑیوں پر ہوٹر اور رنگ برنگی لائٹس لگانے پربھی پکڑ ہوگی۔ ۔۔اسلام آباد،پنجاب،سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان پولیس ملک بھر میں ہم نیٹ ورک اور شیل کے تعاون سے آگہی مہم بھی چلارہی ہے ۔ 

ہوشیار ۔۔خبردار ۔۔


اب  ہیوی گاڑیاں ہوں یا ۔۔ کار اور موٹرسائیکل۔۔


  سڑک پر نکلنا ہے ،، تو ٹریفک قوانین پر عمل کرنا ہوگا۔


پیر سے سخت مہم شروع ہوگی ۔ بغیر  فٹنس سرٹیفکیٹ  کسی گاڑی کو   سڑک پر آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

 ہیوی گاڑیوں  کو فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنےکے   لئے ایک ماہ کی مہلت۔انہیں بار کوڑ بھی  جاری ہوگا۔


شرجیل میمن ، سینئر صوبائی وزیربالکل لاؤڈ اینڈ کلیر میسج ہے کہ کوئی بھی ڈمپر چاہے کسی بھی جگہ سے ایا ہو اس کی امد اسٹڈ ہوگا تو وہ گاڑی امپورٹ ہوگی کوئی بھی گاڑی ہوگی نمبر کی بات نہیں کر ہر گاڑی میں پاؤنڈ ہوگی اور اگر اس کا فیکٹری کرنی ہے تو اسے فٹنس سرٹیفیکیٹ لینا لازمی ہوگا

 بغیرلائسنس گاڑیاں چلانے والے گرفتار اور نجی گاڑیوں پر ہوٹر اور رنگ برنگی لائٹس لگانے پربھی پکڑ ہوگی۔


شرجیل میمن ، سینئر صوبائی وزیروہ تمام گاڑیوں کو بھی ضبط کیا جائے گا جہاں پہ پولیس کی گاڑی کوئی جو ہے وہ لائٹ یا اؤٹر اس طرح کا کوئی یوز ہوگا اچھا پھر کچھ سرکاری گاڑیاں وہ بھی یوز کرتی ہیں تو سرکاری گاڑیوں کو بھی پہ بھی پابندی ہے کہ سمایا پولیس کے اور جو افیشل ایجنسی ہے اس کو بھی اس طریقے کے پرپس کے لیے یوز نہیں کیا جا سکتا اس طرح کی لائف وغیرہ نہیں لگا سکتی

ہوٹر اور رنگ برنگی لائٹس فروخت کرنے والی دکانوں کو سیل کردیا جائے گا،، اور ایف آئی آر بھی  کٹے گی ۔اسلام آباد،پنجاب،سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان پولیس ملک بھر میں ہم نیٹ ورک اور شیل کے تعاون سے آگہی مہم بھی چلارہی ہے ۔