ترجمان سندھ حکومت ارسلان شیخ کہتے ہیں سندھ حکومت کو وفاقی حکومت کی کچھ پالیسیوں پر تحفظات ہیں حیسکو سیپکو میں بجلی چوری ہورہی ہے

عرفان علی عرفان علی

 ترجمان سندھ حکومت ارسلان شیخ کہتے ہیں سندھ حکومت کو وفاقی حکومت کی کچھ پالیسیوں پر تحفظات ہیں حیسکو سیپکو میں بجلی چوری ہورہی ہے


ترجمان سندھ حکومت ارسلان شیخ کہتے ہیں سندھ حکومت کو وفاقی حکومت کی کچھ پالیسیوں پر تحفظات ہیں حیسکو سیپکو میں بجلی چوری ہورہی ہے ۔ وزیر اعظم سے گزارش ہے اپنا نظام درست کریں ۔ وفاق کو سپورٹ کرتے ہیں اسکا مطلب یہ نہیں کہ خاموش رہیں ۔ سہون میں افسوسناک حادثے کی بنیادی وجہ تباہ حال سڑکیں ہیں ۔ وفاقی حکومت نے پورے پاکستان میں موٹر وے قائم کر دیے حیدر آباد یا سکھر کی بات آتی ہے تو موٹر وے منصوبہ تاخیر کا شکار ہو جاتا ہے 


ترجمان سندھ حکومت ارسلان شیخ کا کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا حیسکو سیپکو میں بجلی چوری ہورہی ہے ۔  سندھ میں گیس کا مسئلہ بڑھتا جا رہا ہے  ۔ وزیر اعظم سے گزارش ہے اپنا نظام درست کریں۔ وفاق کو سپورٹ کرتے ہیں اسکا مطلب یہ نہیں کہ خاموش رہیں 



پاکستان پیپلز پارٹی جہاں عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی چپ نہیں بیٹھے گی اور اپ سب کے نالج میں اپ سب صحافی حضرات تھر کا دورہ کر چکے ہیں آپ دیکھ رہے ہیں کہ پورے پاکستان کی سب سے سستی ترین بجلی ہم بنانے جا رہے ہیں اسی طرح ہم سولڈ ویسٹ سے سولڈ ویسٹ کو کنورٹ کر کے یوز کر کے ہم بجلی پرووائڈ کرنے جا رہے ہیں بنانے جا رہے ہیں


ترجمان سندھ حکومت ارسلان شیخ کا کہنا تھا سیہون میں حادثے کی بنیادی وجہ تباہ حال سڑکیں ہیں ۔ وفاقی حکومت نے پورے پاکستان میں موٹر وے قائم کر دیے ۔ حیدر آباد یا سکھر کی بات آتی ہے تو موٹر وے منصوبہ تاخیر کا شکار ہو جاتا ہے ۔ 


ایک موٹروے بنایا جاتا ہے کراچی حیدراباد موٹروے اس کا بھی اگر آپ سب اس پہ سفر کریں اس کا وزٹ کریں تو ڈیول کیرج وے کو موٹروے کا نام دے دیا گیا

ان کا کہنا تھا دعا ہے چاچا بھتیجی کی جوڑی سلامت رہے ۔حکومت سندھ وفاق پر دباو کے بجائے آئین کے تحت عوام کے لیے حقوق مانگ رہے ہیں۔  وزیراعظم دوسرے صوبوں پر بھی نظر کرم کریں