کراچی میں جیل چورنگی کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیاہے ۔۔۔ مشتعل افراد نے متعدد ٹینکروں کو آگ لگادی ہے ۔۔۔
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر جیل چورنگی کے قریب ٹینکرکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ۔۔۔ مشتعل شہریوں نے متعددٹینکروں کوآگ لگادی ۔۔۔ علاقہ پولیس کےمطابق پانچ واٹرٹینکرزکومشتعل افراد کی جانب سے نظرآتش کیاگیاہے۔۔۔پولیس نےموقع پر پہنچ کرصورتحال کوکنٹرول کیا ۔۔۔ریسکیوون ون ٹو ٹوکےمطابق آگ پر قابو پا لیا گیاخوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔