کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی

عمران عمران

 کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی


کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں مغرب سے داخل ہونے والے سسٹم کے باعث شہر میں بوندا باندی ہوئی ۔ تیز بارش کا امکان نہیں ہے 


کراچی کے مختلف علاقوں آئی آئی چندریگرروڈ، صدر ایم اے جناح روڈ اطراف میں بوندا باندی ہوئی ۔۔۔گلشن اقبال، گلستان جوہر اور اطراف میں ہلکی بارش ہوئی ۔ ایم ٹی خان روڈ ، ڈیفینس اورگزری کےاطراف بھی بونداباندی ہوئی ۔قائد آباد بن قاسم لانڈھی ملیر سمیت دیگر علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی ۔