سدرہ پٹیل ہم نیوز ٹی وی چینل سے وابستہ رہی ہیں،دستاویزی فلم اور ٹی وی پروڈکشن میں اپنی مہارت رکھتی ہیں۔
محکمہ ثقافت سندھ کے زیر اہتمام مختلف موضوعات پر بننے والی ڈاکومینٹریز کی نمائش ۔
تین سال بعد ہونے والا کے ایم سی سٹی کونسل کا پہلا اجلاس نعرے بازی اور ہنگامہ آرئی کی نذر ہوگیا،
سندھ حکومت مزید پراجیکٹس پر کام کر رہی ہے اورملک میں انڈسٹریز کی اشد ضرورت ہے۔
محرم الحرام کے ایام میں عزاداروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کےمقدمے میں ملزم ڈی ایس پی قمر الزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
کراچی ملیر سٹی میں تعاقب کرتے ملزمان نے نجی کمپنی کے ملازم سے پیٹرول پمپ پر ساڑھے چوبیس لاکھ سے زائد رقم لوٹ لی۔
کراچی میں ڈیفنس فیز ایٹ کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی
کراچی میں گھر کے باہر کھڑی گاڑی بھی محفوظ نہیں۔
کراچی میں سچل سے لاپتہ بائیس سالہ لڑکی کو تین دن میں بازیاب کرائیں۔
انٹربینک میں ڈالرایک ہفتے میں آٹھ روپے نو پیسے سےزائدسستا ہوا، جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں اس دوران اٹھائیس سو، نو پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی گڑھی خدابخش آمد
تنزلی کی طرف گامزن ڈالر سنبھل گیا
کراچی ائرپورٹ پر قتل کا ملزم گرفتار
پاک بحریہ کے چار افسروں کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
سونے کی قیمت میں بھی آج آٹھ ہزار، آٹھ سو روپے کی بڑی کمی ہوئی۔
پاکستان کے ساتھ آئی ایم ایف کے ہونے والے 3 ارب ڈالر کے معاہدے کے بھرپور اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران سامنے آنا شروع ہو گئے
کراچی میں گلشن معمار سعدی گوٹھ میں تالاب میں ڈوب کردوبچے جاں بحق ہوگئے
کراچی میں سخت گرمی دھوپ اورموسم کی تپش نےشہریوں کوسمندرکا رخ کرنےپرمجبورکردیا
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے امید کی گھنٹی بجانے والے شہریوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل سنے۔
انٹربینک میں ڈالر اٹھارہ پیسے سستا۔