وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا گھوٹکی میں ایم پی اے جام مہتاب حسین ڈہر کے قافلے پر فائرنگ کا نوٹس
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےواقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ ملزمان کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے ۔ وزیراعلیٰ سندھ کا زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی