دریائے سندھ سے چھ نئی نہریں نکالنے کا معاملہ
چاند رات ہو ،شادی میں مہندی کی رسومات ہوں یا رخصتی ہو کینال نہ منظور کی صدائیں سنائی دیتی ہیں
یہ تحریک اپنی نوعیت کی منفرد تحریک ہے جس میں ایک نعرہ ایک آواز سب سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ہیں
ببر لودھرنے کا پچواں روز مطالبات کی منظوری تک پیچھے نہیں ہٹے گے
دریائے سندھ ایک محبت کا استعارہ بن کر سامنے آچکا ہے