آج صبح والد شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز ہوئی،شاہ محمود قریشی کےبیٹے ذین قریشی نے بتایاکہ
جیل میں موجودڈاکٹرز نے شاہ محمود قریشی کاطبی معائنہ کیا،
شاہ محمود قریشی کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا،
ڈاکٹرز نے چند دنوں تک شاہ محمود قریشی کو زیرِ نگرانی رکھنے کا فیصلہ کیا ،
شاہ محمود قریشی کی صحت کی بہتری کے لیے دعاکرے ،زین قریشی کی عوام سے اپیل