صدر آصف زرداری نے 18 برس سے کم عمری کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیئے

عرفان علی عرفان علی

صدر   آصف زرداری نے 18 برس سے کم عمری کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیئے

صدر   آصف زرداری نے 18 برس سے کم عمری کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیئے



سینیٹ  اور قومی اسمبلی نے کم عمری کی شادی کی ممانعت کا بل منظور کیا تھا

بل  قومی اسمبلی میں  شرمیلا فاروقی اورسینیٹ میں   شیری رحمان نے پیش کیا تھا

اسلامی نظریاتی کونسل کم عمری کی شادی کے بل کو غیر اسلامی قرار دے چکی ہے

اسلامی نظریاتی  کونسل نے 18 سال سے کم عمر کی شادی پر  سزاؤں کو غیر اسلامی قرار دیا تھا نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم عمر ہوں،

 خلاف ورزی کرنے پر نکاح خواں کو ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہو سکتا ہے،

18 سال سے بڑی عمر کے مرد کو کم عمر لڑکی سے شادی پر 3 سال تک قید بامشقت ہو گی،