کراچی میں نو اور دس محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی

عرفان علی عرفان علی

 کراچی میں نو اور دس محرم کو  موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر  پابندی ہوگی


کراچی میں نو اور دس محرم کو  موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر  پابندی ہوگی۔


 جاری نوٹی فکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی سے  خواتین، بچے، بزرگ شہری ، صحافی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکارمستثنی ہوں گے۔ یکم  محرم سے دس محرم کے دوران شہر میں اسلحہ لے کر چلنے پر بھی پابندی ہوگی۔