اسلام آباد، ہاؤس سوسائٹی برساتی نالے میں گاڑی بہہ جانے کا واقعہ
ریسکیو آپریشن 10گھنٹے بعد روک دیا گیا
ریسکیو آپریشن اندھیرے اور پانی کے بہاؤ کی وجہ سےروک دیا گیا، ریسکیوذرائع
راولپنڈی اسلام آباد ریسکیو پولیس اور نیوی کے غوطہ خوروں نے آپریشن میں حصہ لیا
آپریشن کے دوران ہمک سے ڈوبنے والے نوجوان کی لاش دریائے سواں سے نکال لی گئی